the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے گوشت کی دکانوں کے معاملے میں اہم فیصلہ دیتے ہوئے میونسپل لکھنؤ اور حکومت سے معلومات طلب کی ہے کہ ابھی تک گوشت کی دکانوں کو لائسنس کی تجدید کئے جانے کے معاملے میں کیا کیاگیا ہے ۔عدالت نے یہ بھی پوچھا



ہے کہ درخواست گزاروں کی طرف سے دکانوں کے لائسنس کی تجدید کئے جانے کے مطالبے کے باوجود بھی ابھی تک ایسا کیوں نہیں کیا گیا۔جسٹس امریشور پرتاپ شاہی اور جسٹس سنجے هركولي کی بینچ نے یہ حکم شہاب الدین اور دیگر کی جانب سے دائر درخواست پرجاری کئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.